Quantcast
Channel: Tanqeed »سلو کا بلاگ
Viewing all articles
Browse latest Browse all 6

برابر کا میچ |سلو کا بلاگ

$
0
0
فون کی گھنٹی بجی تو میں سعد عثمان کا نام دیکھ کر چونک گیا۔ ابھی کوئی ہفتہ بھر پہلے اس سے سالوں بعد ملاقات ہوئی تھی۔ اسے ایسا کیا کام آن  پڑا  میں نے بٹن دبانے سے پہلے سوچا۔ ٍارے بھائی کیسے ہیں آپ؟ ملتے ہی نہیں آپ تو بڑے آدمی ہو گئے۔ انٹیلیکچوئل جو ٹھہرے اب ہم سے کہاں ملیں گے، وہ بولے چلا گیا۔ ارے نہیں کہاں بس یہ چھوٹا موٹا لکھنا لکھانا ہی تو ہے میں نے بات کاٹتے ہوئےرسمی سے انکسار  کا اظہار کیا۔ اچھا چلیں آپ کو کھانے پر بلاتے ہیں کسی دن آج تو  اس لیے فون کیاکہ میرا بھائی ایک پروٹیسٹ ارینج کر رہا ہے  غزہ  پر اسرائیل کی ائیر سٹرائیک کے خلاف اس میں آپ کو تقریر کرنا ہو گی۔ دیکھنا اب نہ نہیں کہنا یار یاروں کے کام نہیں آئیں گے تو کون آئے گا۔ وہ میرا کالج کے زمانے کا شناسا تھا اور اسے پتا تھا کے میں ایک جوشیلا  مقرر ہوں۔ کم وہ بھی نہیں تھا لیکن ہم آمنے سامنے اس لیے نہیں ہوتے تھے کے میں اردو مقابلوں میں حصہ لیتا تھا اور وہ انگریزی میں ۔ میں اور تقریر ، ارے بھائی عرصہ ہو گیا چھوڑے ویسے […]

Viewing all articles
Browse latest Browse all 6

Trending Articles